Welcome to 2020

آج یکم جنوری 2020 اس سال کا پہلا  دن ہے

 میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
  آپ  کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے.ــ

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو  اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ہے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،

دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،

دعا ہے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"

،دعا ہے اس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،

دعا ہے اس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دور فرمائے...

 آمین یارب العالمین.

*#SilentLover*

Comming soon!

Suno Tumhari Wafa Par Pura Yakeen hy